ابنا: صہیونی فضائيہ نے غزہ پر شدید حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میںعز الدین قسام بریگیڈ کے تین کمانڈر شہید ہوگئے ہیں قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ہوائی حملے میں اسماعیل لبد، عبد اللہ لبد اور محمد الدیہ شہید ہوگئے ہیں بیان میں کہا گيا ہے کہ اس وحشیانہ حملے کے سنگين نتائج کی ذمہ داری اسرائیل کے دوش پر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110