21 مارچ 2011 - 20:30

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں پاکستان فوج کی ذیلی تنظیم فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 11افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں پاکستان فوج کی ذیلی تنظیم فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے کیمپ پر نامعلوم افراد ک فائرنگ کے نتیجے میں 11افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسزنے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ دوسری جانب بلوچ مذاحمت کاروں نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔ ...........

/110