ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کے نصف درجن سے زائد حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت 19 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کے میزائل حملوں میں7 بچوں اور 2خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہوئے۔اسرائیلی فوج نے فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں میں حماس سے تعلق رکھنے والے مجاہدین اور ہتھیاروں کے لیے بنائی گئی سرنگ کو نشانہ بنایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110