ابنا: جنگ آن لائن کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں گذشتہ روز ڈرون حملہ اس وقت ہوا جب کزہ مدہ خیل قبائیل کا پہاڑ کی ملکیت کے بارےمیں جرگہ جاری تھا اسی دوران امریکی جاسوس طیارے نے جرگے پرچھے میزائل فائر کئےجسمیں پچيس افراد موقع پرہی ہلاک ہوگئے اور سترہ زخمی طبی امداد سے قبل ہی مرگئے جبکہ اب مزید تین زخمی دم توڑ گئےہیں اور آٹھ زخمیوں کی حالت نازک بتائي جاتی ہے۔ چیف آف وزیرستان نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ ہلاک ہونےوالوں کو خون بہا ادا کیا جاے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110