ابنا: عینی شاہدین کے مطابق قذافی کےجنگی جہازوں نے اس حملے میں رہائشی علاقوں اور صحرہ میں انقلابیوں کی پوزیشنوں پر میزائل داغے۔ادھر انقلابی کونسل کے مطابق کرنل قذافی کے استعفی سے قبل مذاکرات ممکن نہیں ہے انقلابی کونسل کے رکن جلال کے مطابق قذافی کا مستعفی ہونا ایک بات ہے لیکن مستعفی ہونے کے بعد مقدمات سے استثنیٰ کے حصول کی بات کرنا مختلف بات ہےانقلابیوں پر حملے میں قذافی کو اسرائیل اور بعض یورپی ممالک کی حمایت حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110