ابنا: یہ مذاکرات ترکی کےشہر استنبول میں ہونگے۔ مایا کوزی جنجک نے امید ظاہر کی ہے کہ استنبول میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تعمیری مذاکرات ہونگے۔ انہوں نے کہا ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا حق ہے اور یورپی یونین یہ امید رکھتی ہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات سے مناسب راہ نکل آئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110