ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ لسبیلہ کے قریب ایک مکان پر خفیہ اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا اور ان کے قبضے سے ایک ایل ایم جی، 3 کلاشنکوف اور بھاری تعداد میں دستی بم برآمد کر لیے ہیں، ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں تین افراد غیر ملکی ہیں اور وہ شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جب گرفتار کیے گئے، ملزمان کے مزید ساتھیوں شہر میں موجود ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
........
/110