14 ستمبر 2010 - 19:30

امریکہ میں قران کریم کے جلائے جانے کے واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے جاری ہونے کے ساتھ ہی سارا ایران سراپا احتجاج بن گیا ۔

اطلاعات کے مطابق کل رات گئے ایران کے مختلف شہروں خصو صا مشہد مقدس اور قم کے شہری سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ اس بھیانک جرم پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔اس موقع پر لوگوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے ۔ ریڈیو تہران کی اطلاع کے مطابق ایران کے دیگرشہروں سے بھی مسلسل اسی طرح کی خبریں موصول ہورہی ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

- ولی امر مسلمین کا اہم پیغام مسلمانان عالم کے نام