28 اگست 2010 - 19:30

بچے کو ڈاکٹروں نے مر دہ قرار دیا تھا ۔ تاہم Kate نے ڈاکٹروں کی پروا نہ کر تے ہو ئے بچے کو اپنے سینے سے لگا ئے رکھا اور معجزانہ طور پر دو گھنٹے بعد بچے نے سانسیں لینا شروع کر دیا.

آسٹریلیا میں ممتا کی طاقت بچے کو مو ت کے منہ سے واپس لے آ ئی ۔آ سٹریلیوی خاتون Kate Ogg کے قبل از وقت پیداہونے والے بچے کو ڈاکٹروں نے مر دہ قرار دیا تھا ۔ تاہم Kate نے ڈاکٹروں کی پروا نہ کر تے ہو ئے بچے کو اپنے سینے سے لگا ئے رکھا اور معجزانہ طور پر دو گھنٹے بعد بچے نے سانسیں لینا شروع کر دیااور آنکھیں کھو ل کر اپنی ماں کی انگلی بھی پکڑ لی ۔ڈاکٹر جو بچے کی زندگی سے مایوس ہو گئے تھے ما ں کی محبت کا یہ حیر ت انگیز مظاہر ہ دیکھ کر حیرا ن رہ گئے ۔

......

/110