فارس نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نوری مالکی کے زیر قیادت حکومت قانون اتحاد کے رکن حیدرالجورانی نےالمدی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ حکومت قانون اتحاد نے آنے والی حکومت میں نوری مالکی کے وزیراعظم ہونےکےسلسلےميں نیشنل الائنس کی حمایت حاصل کرلی ہے۔انھوں نےکہاکہ حکومت قانون اتحاد نوری مالکی کو وزیر اعظم منتخب کرنے کی پابند ہے۔
.......
/110