18 اکتوبر 2010 - 20:30

افغانستان میں امریکی حملوں میں پچاس سےزیادہ افراد کےمارےجانےکی خبریں ہيں ۔

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےبتایاکہ صوبہ ننگرہار ميں امریکی فوج کی بمباری میں پچیس طالبان اورعام شہری مارےگئےہيں ۔ریڈیوتہران کی پشتوسروس کی رپورٹ کےمطابق صوبہ ننگرہارکےضلع خوگیانی کےنکرخیل علاقےپر امریکی فوج کےحملےمیں آٹھ طالبان اورر سات عام شہری مارےگئےہيں۔جبکہ ہاشم خیل علاقےپر امریکی فوج کےحملےمیں دس عام شہری مارےگئےہيں لیکن مقامی لوگوں کاکہناہے کہ نکرخیل میں جلوس جنازہ پرامریکی بمباری میں پچاس افراد مارےگئےہيں ۔

.....

/110