اس پارٹی نے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں ایک بیان جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ لبنان کی خارجہ پالیسی لبنان کو عوام کی امنگوں کا آئينہ ہونا چاہیے اور لبنان ایران پرلگائي جانے والی پابندیوں کو نظرانداز نہ کرے۔یادرہے سلامتی کونسل نے امریکہ اور صیہونی حلقوں کے دباو میں نو جون کو ایران پرمزید پابندیوں کی قرارداد کو منظوردی تھی۔
.......
/110