موصولہ رپورٹ کے مطابق کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں نے یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ کر کے ایوب گوٹھ کے رہائشی شیعہ نوجوان نعیم حسین ابڑو کو زخمی کر دیا۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق شیعہ نوجوان کو شدید زخمی حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کو ابتدائی طبی امداد دی گئی ،آخری اطلاعات ملنے تک زخمی شیعہ نوجوان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔........
/110