ذرائع کے مطابق تیار کی گئی حکمت عملی کی روشنی میں 300افراد کی فہرست مرتب کی گئی ہے جو جوشہرمیں امن کیلئے خطرہ ہیں، ان300افرادکے پاس بھاری مقدار میں اسلحہ ہے۔ فہرست میں مذہبی اورسیاسی جماعت کے اراکین شامل ہیں۔ اسی حوالے سے 20تھانوں کی حدود کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
....
/110