اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج جمعرات کی شام پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ اس گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
27 نومبر 2026 - 11:12
News ID: 1895241
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
آپ کا تبصرہ