17 اگست 2010 - 19:30

ایک امریکی آرٹسٹ نے جنگ کی ہولناکیوں سے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیا ر کیاہے۔

امریکی ریا ست ایروزنا سے تعلق رکھنے والے 63سالہ Francois Robert نامی اس آرٹسٹ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مصنوعی انسانی ہڈیوں کو مختلف چھوٹے بڑے ہتھیا روں کی شکل دے کر انہیں تصویروں کی صورت میں محفوظ کیا ہے ۔واضح رہے کہ Stop The Violence کے موضوع پر تخلیق کیے گئے اپنے اس تصویری مجموعے پر Francois Robert کو معروف Lucieایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ 

..............

/110 

1