اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، برازیل میں صدارتی انتخابات کے شکست خوردہ امیدوار پر بیرونِ ملک سفر کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب، برازیل کی لبرل پارٹی (PL)، جو صدارتی انتخابات میں شکست کھانے والے امیدوار فلاویو بولسونارو کی جماعت ہے، نے انتخابات میں لوئیز ایناسیو لولا دا سلوا کی کامیابی کو تسلیم کر لیا ہے۔
آپ کا تبصرہ