21 اکتوبر 2026 - 16:15
جارج گیلووے: مغرب اقتدار بچانے کے لیے عوام کی آزادیاں سلب کر رہا ہے

برطانوی سیاست دان جارج گیلووے نے کہا ہے کہ صرف فرانس ہی نہیں بلکہ اسپین، اٹلی اور بیلجیم بھی بحران کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ البانیہ گزشتہ چھ ماہ سے جل رہا ہے۔ ان کے مطابق مغرب کا پورا نظامِ اقتدار خطرناک انداز میں زوال کا شکار ہے اور حکمران اپنی کرسی بچانے کے لیے عوام کی آزادیوں کو محدود کر رہے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، برطانوی سیاست دان اور معروف میڈیا شخصیت جارج گیلووے نے کہا ہے کہ صرف فرانس ہی نہیں بلکہ اسپین، اٹلی اور بیلجیم بھی بحران سے دوچار ہیں، جبکہ البانیہ گزشتہ چھ ماہ سے جل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مغرب کا پورا نظامِ اقتدار خطرناک انداز میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اور مغربی حکمران اقتدار میں رہنے کے لیے عوام کی آزادیوں کو محدود کر رہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha