30 ستمبر 2026 - 16:22
مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھر مسمار، خاندان غاروں میں رہنے پر مجبور

صیہونی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے بعد بعض خاندان سر چھپانے کے لیے پہاڑیوں میں غار کھود کر انہیں رہائش گاہ میں تبدیل کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، صیہونی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے بعد بعض خاندانوں نے سر چھپانے کے لیے پہاڑیوں کے اندر غاریں کھود کر انہیں اپنی رہائش گاہ بنا لیا ہے۔

مناسب رہائش کی سہولت نہ ہونے کے باعث یہ خاندان محدود وسائل اور انتہائی دشوار حالات میں اپنی روزمرہ زندگی گزار رہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha