27 ستمبر 2026 - 09:28
نیویارک میں عراقچی اور فلپائن کی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر فلپائن کی وزیر خارجہ ماریا ٹریزا پی لازارو سے ملاقات کی۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر فلپائن کی وزیر خارجہ ماریا ٹریزا پی لازارو سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی امور اور مختلف علاقائی و بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر نکاراگوا کے وزیر خارجہ والدراک لودویگ یانتسکے ویتاکر نے بھی عراقچی سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha