بیروت سےفرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق حزب اللہ لبنان نے اقوام متحدہ کے ایلچی تریہ روڈ لارسن کی لبنان کےامور میں مداخلت پرتنقید کرتےہوئے خبردار کیاہے کہ یہ تحریک لبنانیوں کےدرمیان اختلاف ونفاق پیدا کرنے کی مذمت کرتی ہے۔حزب اللہ لبنان کی جانب سےیہ انتباہ اس وقت سامنےآیاہے جب اقوام متحدہ کے اس سفارتکار نے حزب اللہ پر لبنان میں کشیدگی پیدا کرنےکاالزام لگایا۔
....
/110