- مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر عبدالخالق اسدی ، اوز پریس کانفرنس کی تفصیلات از صحافی نثار حیدر
17 جولائی 2010 - 19:30
News ID: 185240
مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے آج کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے .