ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کےایک اعلی افسرنے کہاکہ افغانستان میں تعیینات نیٹو فوجی طالبان کو پاکستان سے افغانستان کی طرف فرارہونے میں مدد کررہےہیں ۔
پاکستان کے قبائیلی علاقے میں پاکستانی فوج کے آپریشن میں اب تک دوہزار چارسوطالبان دہشت گرد مارےجا چکے ہیں۔
........
110-152