https://ur.abna24.com/x3zK816 جون 2010 - 19:30 News ID 184197 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر عراق: شہروں کے نواح میں ٹین کالونیاں 16 جون 2010 - 19:30 News ID: 184197 اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عراق پر آٹھ سال سے زائد مغربی قبضے کے باوجود غربت و افلاس بدستور اس ملک کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ یہ تصویریں مقدس شہر کربلائے معلی کے نواح میں ایک ٹین کالونی (حلبی آباد) سے تعلق رکھتی ہیں۔