مقتدی صدرنے نجف میں اعلان کیا ہےکہ جمعے کےدن مظاہرےہوں گے جنمیں نجف اشرف کےعوام اور معاشرے کے سبھی طبقے کے لوگ شامل ہوں گے ۔ یادرہے امریکہ نے دوہزار تین میں عراق پرقبضہ کیا تھا۔جب سے اب تک لاکھوں کی تعداد میں عراقی شہری مارے گئےہيں ۔ ...........
/110