ابتداء میں یہ مسجد ایک چھوٹی مسجد تھی جس کے بعد عثمانی حکمران سلطان سلیم کے حکم پر توسیع کی گئی یہ مسجد عثمانی طرز تعمیر کے مطابق کی گئی ہے۔اس مسجد کے جنوب مشرق میں شیخ محی الدین بنا عربی کی آرامگاہ ہے یہ مسجد صوفیا کرام کا مرکز ہے اور اس مسجد میں بے شمار قلمی نسخے اور عربی لغت کی بے نظیر کتابیں موجود ہیں دیگر مساجد کے برعکس کہ جن میں صرف کتاب خدا موجود ہوتی ہے اس مسجد میں سینکڑوں دینی اور اسلامی کتابیں موجود ہیں۔
......
152/