زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد اسدی موحد" نے اس نشست میں اسلام كی نظر میں نوروز كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
وہ اپنی اس تقرير میں فلسفہ انتظار اور دنيا كے مظلوموں اور مسلمانوں كی حقيقی عيد كی طرف بھی اشارہ كریں گے۔
..........
152/