4 مئی 2026 - 12:41
مآخذ: ابنا
کشتی توسکا کا عملہ آج ایران کے حوالے کیا جائے گا

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کشتی توسکا کا عملہ آج ایران کو حوالے کر دیا جائے گا۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کشتی توسکا کا عملہ آج ایران کو حوالے کر دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق، کشتی توسکا کی مرمت کے بعد، واشنگٹن اور تہران کے باہمی ہم آہنگی کے تحت اسے اس کے اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا۔ وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ عملے کی محفوظ واپسی اور کشتی کی بحالی کا عمل مکمل ہو چکا ہے
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha