بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جن دنوں دہشت گرد امریکی ریاست ایرانی قوم کو کمزور اور ایران کو تقسیم کرنے کے لئے کوشاں تھا، اسلامی جمہوریہ ایرانی کھلاڑیوں کے قافلے نے ایشیا کے سانیا بیچ گیمز 2026 اپنی تاریخ کا بہترین اور ریکارڈ نتیجہ حاصل کیا۔
ایرانی قافلے نے انفرادی مقابلوں میں متعدد خوبصورت تمغوں کے ساتھ ساتھ، "ٹیم اسپورٹس" (بشمول فٹ بال، ہینڈبال، واٹرپولو اور کبڈی) میں بھی چار طلائی تمغے حاصل کیا اور ان کھیلوں اور ٹیم اسپورٹس کے کامیاب ترین ملک کا عنوان جیت لیا۔ ساحلی والیبال کو چاندی کا تمغہ ملا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم لہرائے جانے اور قومی ترانہ بجائے جانے کے موقف پر ایرانی کھلاڑیوں کے فوجی سیلوٹ اور خوشی کے آنسوؤں نے حاضرین کو متاثر کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ