بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مصری فلم اسٹار عمرو واکد نے جنگ بندی کے بعد، اپنی پوسٹ میں ایرانی قوم اور ہتھیاروں کے لئے دعا کرتے ہوئے لکھا ہے: یا رب ایران پر ہماری خاطر برکت نازل فرما۔۔۔ ہم الحاج قاسم ایران کو نہیں بھولیں گے۔
یہ ان کی دعا کا پہلا جملہ ہے: "اللهم بارك لنا في إيران۔۔۔"۔ انھوں نے ایرانی میزائلوں "خیبرشکن" اور "قدر" میزائلوں کے لئے بھی اللہ سے برکت مانگی ہے۔
اس پوسٹ کو ایک عرب فنکار کی طرف سے ایران کے ساتھ یکجہتی اور تحسین کے ساتھ کے طور پر، دیکھا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ