القدس العربی نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن محمد نصر نےکہا ہے کہ تحریک حماس کے اس رکن نے بتایاکہ مصر اوراردن کے خفیہ اداروں نے المبحوح کےقتل کامنصوبہ انیس جنوری سے پہلے ہی تیار کرلیاتھا۔القدس العربی کی رپورٹ کےمطابق اس قتل میں ملوث ستائیس مشکوک افراد میں سے تیرہ نے اپنےاخراجات کےلئے امریکہ کے ایک مقامی بینک میتابینک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کیاتھا۔حماس کے رکن محمود المبحوح کوبیس جنوری کودبئی میں موساد کے ایجنٹوں نے شہید کردیاتھا۔
17 مئی 2010 - 19:30
News ID: 180493
تحریک حماس نےکہا ہے کہ محمودالمبحوح کے قتل میں مصراوراردن کی خفیہ ایجنسیاں شامل ہيں۔