14 اپریل 2026 - 15:01
ایران ہی جیتنے والا ملک ہے / آبنائے ہرمز حقیقی جوہری ہتھیار بن گیا ہے، صدر فن لینڈ

فنش صدر الیگزینڈر اسٹب نے کل (13 اپریل 2026ع‍ کو) کہا کہ اس جنگ میں ایران بالادست پوزیشن میں ہے اور آبنائے ہرمز پر اس کا کنٹرول حقیقی جوہری ہتھیار بن گیا ہے اور اس وقت ایران کے پاس بہت سارے ترپ کے پتے موجود ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || شمالی یورپی ملک فن لینڈ کے سربراہ فنش صدر الیگزینڈر اسٹب (Alexander Stubb) نے کہا ہے کہ ایران جیت گیا ہے، ابنائے ہرمز پر اس ملک کا کنٹرول حقیقی جوہری ہتھیار بن گیا ہے اور طاقت کے میدان میں ایران کے پاس بہت سارے ترپ کے پتے ہیں جنہیں وہ ضرورت کے وقت بروئے کار لائے گا۔

صدر فنش صدر الیگزینڈر اسٹب (Alexander Stubb) نے کہا: ایران آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کے بدولت، اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جنگ میں بالادست پوزیشن پر کھڑا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

ایران ہی جیتنے والا ملک ہے / آبنائے ہرمز حقیقی جوہری ہتھیار بن گیا ہے، صدر فن لینڈ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha