11 اپریل 2026 - 16:13
مآخذ: ابنا
پاکستان کی تعمیری امن مذاکرات کی امید:پاکستانی وزیر خارجہ

پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مجوزہ امن مذاکرات کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک کے وفود مثبت اور تعمیری انداز میں مذاکرات میں حصہ لیں گے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مجوزہ امن مذاکرات کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک کے وفود مثبت اور تعمیری انداز میں مذاکرات میں حصہ لیں گے۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان دونوں فریقین کے درمیان اختلافات کے حل کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha