7 اپریل 2026 - 19:45
امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ ضروری ہے، عمان

عمان کی سلطنت کونسل کے رکن "اب ہمارے پاس اطمینان بخش دلائل ہیں کہ امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔"

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عمان کی سلطنت کونسل کے رکن 'اسحاق بن سالم آل سعید' نے لکھا:

امریکی حکومت نے اختلاف کے حل اور پائیدار امن کے قیام کی غرض سے منعقدہ باضابطہ اجلاسوں میں غداری کی۔ اور پھرایسے عوام پر کھلم کھلا، نفرت انگیز اور غیر منصفانہ جارحیت کی جن کا واحد گناہ شرافتمندانہ اور باعزت زندگی اور امن سے محبت، ہے؛ چنانچہ اب ہمارے پاس اطمینان بخش دلائل ہیں کہ امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha