17 اپریل 2010 - 19:30

حرم حضرت عباس علیہ السلام کے تعمیر کے مسئول نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ حرم حضرت عباس علیہ السلام کے میناروں پر پر سونا لگانے اور سونے کی پالش کا کام پچاسی فیصد مکمل ہو گیا ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق انجئنیر ضیا مجید ،تعمیر حرم حضرت عباس علیہ السلام کے مسٶ ل نے
 "نون " نیوز ایجنسی کو بتایا کہ انجئنیرئنگ کمپنی " ارض القدس" نے بتیا کہ ہے کہ حرم کے میناروں پر سونے کا کام تقریبا
 مکمل ہوگیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ: خطاطی اور کتبے جن پر قرآنی آیات کنندہ ہیں جو کہ مینار کے نچلے حصے سے متعلق ہیں مکمل ہونے کے
قریب ہیں.
اس پروجیکٹ پر ۱۱ نومبر ۲۰۰۸ کو کام شروع کیا گیا تھا اور اس کو ۲۴ مہینوں میں مکمل ہونا تھا


 152/