16 نومبر 2025 - 18:28
ویڈیو || ہمارے پاس اگر کوئی مادر مقاومت ہے تو وہ سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے، مولانا سید شمیم رضا رضوی

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق یکم جمادی الثانی کو حرمِ سیدہ سلام اللہ علیہا سے مسجد جمکران تک ہونے والی مشیِ فاطمیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں مولانا سید شمیم رضا رضوی نے کہا کہ: حرمِ سیدہ سلام اللہ علیہا سے مسجد جمکران تک نکالا جانے والا یہ عظیم الشان مشی، سیدۂ کائناتؑ سے تجدیدِ عہد، عقیدت و وفا اور مظلومیتِ فاطمیؑ کے احیاء کی عالمی علامت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوموں کی بیداری اسی وقت ممکن ہے جب وہ سیدۂ فاطمہ الزہراءؑ کی سیرت کو مشعلِ راہ بنائیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • Muhammad Raza PK 19:00 - 2025/11/16
    ماشاءاللہ مولا سلامت رکہے بہت خوب امام زمانہ کی پناہ میں رہیں شاد و آباد رہیں قبلہ زندہ آباد
  • انیس فاطمہ PK 12:30 - 2025/11/17
    خدا ھم کو بھی بلائے معصومہ قم