23 ستمبر 2025 - 16:34
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

روانگی سے قبل ایرانی صدر اور رہبر انقلاب اسلامی نے ملاقات کی

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

 صدر ڈاکٹر پزشکیان نے اس ملاقات میں اپنے نیویارک کے دورے کے پروگراموں کی تفصیلات پیش کیں اور رہبر انقلاب اسلامی کو سفارتی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے  صدر کی کامیابی کے لیے دعا کی اور دورہ نیویارک کے حوالے سے چند اہم نکات اور سفارشات کو بیان کیا۔ 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha