15 ستمبر 2025 - 15:16
اسرائیل نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں کیا کیا؟ ویڈیو دیکھئے

صہیونی ریاست نے غزہ میں اپنے دہشت گردی اور تخریب کاری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ 24 گھنٹوں میں شہر غزہ کی درجنوں رہائشی عمارتوں کو زمین بوس کر دیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || الجزیرہ نیٹ ورک نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ شہر کی رہائشی عمارتوں پر اسرائیل کے حملوں کی جاری کردہ ویڈیوز کو یکجا کرکف پیش کیا ہے۔

صہیونی ریاست کی فضائیہ کے مہلک اور ہولناک حملوں اور نہتے عوام کے ہر طرف بھاگ دوڑ کی تصاویر خود بول رہی ہیں چنانچہ مزید کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے...!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha