بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے زراعت اور فوڈ سکیورٹی کے وزیر، رانا تنویر حسین نے سیدہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مطہر پر حاضری دی۔
پاکستان کے وزیر زراعت و فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین جو ایک وفد کے ہمرا قم کے دورے پر ہیں، نے آج بوقت ظہر سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی بارگاہ اقدس پر حاضری دی اور سیدہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا اور عبادت کا اہتمام کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110






آپ کا تبصرہ