23 جون 2020 - 09:49
آئیے معصومہ قم کی زیارت کریں + ویڈیوز

یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت اور گیارہ ذی القعدہ آپ کے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی مناسبت پر حضرت فاطمہ معصومہ کے حرم پر نصب پرچم کو بھی ایک عظیم الشان تقریب کے دوران تبدیل کر دیا گیا۔ 

342/