پاکستان کے وزیر زراعت رانا تنویر حسین نے دورہ قم کے موقع پر سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مطہر میں حاضر ہوئے۔