منصورہ لاہور سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دارالحکومت میں فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کے باوجود دہشت گردوں کا فرار ہو جانا کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ثابت ہوگیاہے، اسلام آباد میں امریکیوں سے غیر قانونی اسلحہ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیاں پکڑی گئی ہیں لیکن ان کے خلاف کاروائی نہ ہونے سے بلیک واٹر کے حوصلہ مزید بڑھ گئے ہیں۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 171403
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں حساس ادارے کے افسران پر فائرنگ کے واقعات کے پیچھے بلیک واٹر اور را کا ہاتھ ہے۔