5 جنوری 2021 - 13:24
ویڈیو کلیپ/ ایران نے کیا اپنی قدرت کا مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکا اور صیہونی حکومت حالیہ دنوں میں ایران کو مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں اور یہ قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ ٹرمپ اپنے دور حکومت کے آخری دنوں میں کچھ بھی کر سکتے ہیں لیکن ایران نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے بتا دیا کہ ہر جارح کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔