3 جنوری 2021 - 13:59
سپاہ کے کمانڈر ان چیف کا جزیرہ ابوموسی کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف "حسین سلامی" نے جزیرہ ابوموسی کا دورہ کر کے اس جزیرہ میں موجود سپاہیوں کے درمیان شہید قاسم سلیمانی کی یاد کو تازہ کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کی۔