اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر 2001ء کو چار ہوائی جہازوں کے ذریعے امریکہ پر خود کش حملے کیے گئے۔ ان میں سے دو ہوائی جہاز نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے دو ٹاوروں سے ٹکرائے جبکہ ایک پینٹاگان سے ٹکرایا۔ چوتھا طیارہ پینسلوینیا میں ایک میدان میں گر کر تباہ ہو گیا۔