3 ستمبر 2016 - 07:56
امام نہم کے یوم شہادت پر حرم کاظمین کے پرچم کی تبدیلی

امام جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کاظمین کے حرم مطہر کے پرچم کو تبدیل کر دیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کاظمین کے حرم مطہر کے پرچم کو تبدیل کر دیا گیا۔

گذشتہ روز امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت پر شہر کاظمین میں لاکھوں زائرین نے آپ کے روضے کی زیارت کی اور ماتمی جلوس نکالے جبکہ پورا شہر سیاہ پرچموں سے سجایا گیا۔