30 اگست 2016 - 08:49
تصویری رپورٹ: داعش کے ہاتھ سے تیل والے علاقہ نکل گئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق، شام اور لیبیا کی افواج اور عوام نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضہ سے تیل والے علاقوں کو چھڑا لیا ہے۔