11 اگست 2016 - 17:13
تصویری رپورٹ: عشرہ کرامت میں حرم رضوی کے شاندار معنوی جلوے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: عشرہ کرامت اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم رضوی میں زائرین حضرت کی زیارت اور اللہ تعالی سے راز و نیاز کررہے ہیں۔