26 جولائی 2016 - 16:11
نیوز فوٹو: یمن میں آل سعود کا ایک ہیلی کا پٹر تباہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبوں مارب اور جوف کے درمیان ایک علاقے میں سعودی حکومت کی سرکردگی میں عرب اتحاد کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔