14 جون 2016 - 14:39
تصویری رپورٹ: مدافع حرم شہید عباس دانشگر کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سمنان میں مدافع حرم شہید عباس دانشگر کی تشییع جنازہ میں اعلی سول و فوجی حکام اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔